1.
آریہ بھٹ کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
2.
آریہ بھٹ نے اپنا تجربہ گاہ کہاں قائم کیا ؟
3.
ہندوستان میں گیت عہد کو کیسا دور کہا جاتا ہے ؟
4.
آریہ بھٹ کا تعلق کس عہد سے تھا ؟
5.
آریہ بھٹ نے کس سائنس داں کی رہنمائی کی تھی ؟
6.
ان میں ماہر علم ، علم ریاضی اور علم الجبر کون تھا ؟
7.
آریہ بھٹ کی پیدائش کب ہوئی ؟
8.
آریہ بھٹ کی وفات کب ہوئی ؟
9.
آریہ سدھانت اور تنتر کس کی تصنیف ہے ؟
10.
سب سے پہلے کس نے ثابت کیا کہ دنیا گول ہے ؟
11.
علم ریاضی میں سفر کا تصور کس نے پیش کیا ؟
12.
تریگنا کس ریاست میں ہے ؟
13.
تریگنا کے معنی کیا ہیں ؟
14.
ان میں ناسا ادارہ سے کن کا تعلق تھا ؟
15.
کسی سیارہ یا ستارہ پر مکمل طور پر پردہ پڑ جانے کو کیا کہتے ہیں ؟
16.
زمین کے باشندوں کو کتنے طرح کی گرہن سے واسطہ پڑتا ہے ؟
17.
اکیسویں صدی کا سب سے بڑا سورج گرہن کب ہوا ؟
18.
تریگنا کس زبان کا لفظ ہے ؟
19.
آریہ بھٹ نے تریگنا میں کتنے فٹ کا ٹیلہ بنایا تھا ؟
20.
آریہ بھٹ علم الحساب کے علاوہ کس علم میں مہارت رکھتے تھے ؟
21.
ان میں سے کس نے سورج گرہن اور چاند گرہن کے بارے میں جانکاری دی ؟
23.
ان میں کھگول سے کن کا تعلق تھا ؟
24.
کھگول کے معنی کیا ہیں ؟
25.
علم ریاضی میں نظام اعشاریہ کی اہمیت کس نے دی ؟
26.
آریہ بھٹ اور تریگنا کے مصنف کون ہیں ؟
27.
آریہ بھٹ کی وفات کتنے عمر میں ہوئی ؟
28.
چاند کس کا طواف کرتا ہے ؟
29.
ملک و بیرون ملک کے سائنس داں سورج گرہن کا مشاہدہ کرنے کے لئے پٹنہ کب پہنچے ؟
30.
2009ء جیسے سورج گرہن کو دوبارہ دیکھنے کے لئے کتنا انتظار کرنا پڑے گا ؟
31.
سورج گرہن کیسا واقعہ ہے ؟
32.
ہم لوگ جس زمین پر رہتے ہیں وہ کیا ہے ؟