1.
نذیر احمد کب پیدا ہوئے ؟
2.
. نذیر احمد کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
3.
نذیر احمد کے والد کا نام کیا تھا ؟
4.
نذیر احمد کے نانا کا نام کیا تھا ؟
5.
نذیر احمد عربی و فارسی کی تعلیم کس سے حاصل کی ؟
6.
اعلیٰ تعلیم کے لئے نذیر احمد کہاں گئے ؟
7.
اردو کا پہلا ناول نگار کسے تسلیم کیا گیا ؟
8.
اردو کا پہلا ناول کسے مانا جاتا ہے ؟
9.
"مرأة العروس" کب لکھی گئی ؟
10.
"توبتہ النصوح" کی اشاعت کب ہوئی ؟
11.
نذیر احمد کی سب سے اچھی ناول کون سی ہے ؟
12.
نذیر احمد کی وفات کب ہوئی ؟
13.
نذیر احمد کس صنف کے لئے جانے جاتے ہیں ؟
14.
نصوح خواب میں کہاں کا نقشہ دیکھتا ہے ؟
15.
" ابن الوقت" کب لکھی گئی ؟
16.
نذیر احمد نے کس کے لئے ناول لکھیں؟
17.
"توبتہ النصوح" کا مرکزی کردار کون ہے ؟
18.
نصوح کی بیوی کا نام کیا تھا ؟
19.
نصوح کی بیٹی کا نام کیا تھا ؟
20.
نصوح کا لفظی معنی بتائیے ؟
21.
نذیر احمد کا کون سا ناول آپ کے نصاب میں ہے ؟
22.
فہمیدہ حمیدہ کی کون تھیں ؟
23.
. نذیر احمد کا آخری ناول کون سا ہے ؟
24.
نذیر احمد کی وفات کس بیماری کی وجہ سے ہوئی ؟
25.
نصوح کے بڑے بیٹے کا نام کیا تھا ؟
26.
ٹیمپل صاحب میں نذیر احمد نے کس شعبہ میں ملازمت شروع کیا ؟
27.
نذیر احمد نے کتنے روپیہ ماہوار پر ملازمت اختیار کی ؟
28.
نذیر احمد کا تبادلہ کانپور میں کس عہدے پر ہوا ؟
29.
حمیدہ نصوح کی کون تھی؟
30.
شامل نصاب اقتباس کس ناول سے ماخوذ ہے ؟
31.
. نذیر احمد نے دلی کے کس کالج میں داخلہ لیا ؟